[wpml_language_switcher flags="1" native="0" translated="1"][/wpml_language_switcher]
+92-21-36310312
سی ایم ای سیشن

سی ایم ای سیشن

ڈاکٹر عافیہ ظفر نے آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کے اشتراک سے ٹائیفائیڈ کی تشخیص پر بات کی۔

ڈاکٹر افتخار الدین نے صحت کی دیکھ بھال اور مریضوں کی حفاظت کے بارے میں پریزنٹیشن دی۔

کری کولو سولوشن یوکے کے مسٹر اسٹوورٹ میڈاکس نے فارمیسی کی قیادت اور اینٹی بائیوٹک کے انتظام کی وضاحت کی۔

سی ایم ای سیشن

CME Sessions

Dr. Afia Zafar spoke on diagnosis of Typhoid in collaboration with Agha Khan University Hospital.

Dr. Iftikhar Uddin gave a presentation on quality healthcare and patient safety.

Mr. Stuart Maddocks of Curricolu Solution UK explained pharmacy leadership and antibiotic stewardship.

آؤٹ ریچ پروگرام

آؤٹ ریچ پروگرام

نارتھ کراچی ، بندھانی کالونی اور سپر ہائی وے پر ضرورت مند مریضوں کے لئے جی پی کلینک کا انعقاد کیا گیا۔

آؤٹ ریچ پروگرام

Outreach Programs

GP clinics were held for needy patients at North Karachi, Bandhani Colony and Super Highway.

مفت طبّی کمپ

مفت طبّی کمپ

مفت طبّی کمپ کا مقصد، ذیابیطس ، ہائی بلڈ پریشر اور مفت اینڈو کوپی کے مریضوں کی دیکھ بھال کرنا ہے۔ اندرونی ادویات ، بچوں کے امراض ، دانتوں ، یورو لوجی اور جنرل سرجری کے لئے بھی کمپ لگائے گئے تھے۔